بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں خون ٹیسٹ کروانا


سوال

کیا روزہ کی حالت میں انجکشن کے ذریعے خون دے کر  ٹیسٹ کروانا صحیح ہے؟

جواب

روزے کے دوران خون  نکلوانا اور ٹیسٹ کرانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109203043

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں