بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے میں انسولین لگوانا


سوال

کیا روزے میں انسولین انجکشن لگواسکتے ہیں، مثلاً روزہ افطار سے پانچ دس منٹ پہلے لگوائیں؟

جواب

انسولین لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،اور انسولین کا انجکشن خواہ دن میں لگوایا جائے یا افطار سے قبل، دونوں صورتوں میں روزہ درست ہے اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200191

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں