بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے میں زیر ناف بال صاف کرنا


سوال

کیا روزے میں ناف کے نیچے کے بال کاٹ سکتے ہیں ؟

جواب

روزہ کی حالت میں غیر ضروری (زیر ناف، بغل اور مونچھوں وغیرہ کے) بال کاٹنا جائز ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے،ا سے روزہ فاسد یا مکروہ نہیں ہوتا۔(روزے کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا،ص:46،ط:بیت العمار) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202355

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں