بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے میں انگوٹھا منہ میں رکھنے کا حکم


سوال

زید انگوٹھا منہ میں رکھنے کا عادی ہے، کیا رمضان المبارک میں انگوٹھا منہ میں رکھنے سے روزے پر اثر پڑتا ہے؟ 

جواب

اگر انگوٹھا خشک ہو اور اس پر پانی وغیرہ کوئی تری موجود نہ ہو  تو انگوٹھا منہ میں رکھنے سے روزہ تو فاسد نہیں ہوتا، البتہ روزے کی حالت میں اس طرح کرنے سے اجتناب کیاجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200188

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں