بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں ڈرپ لگانا


سوال

روزے کی حالت میں گلوکوز کی بوتل جسم میں لگاسکتے ہیں؟

جواب

روزے کی حالت میں ڈرپ (گلوکوز کی بوتل) لگانا جائز ہے، البتہ اگرڈرپ صرف اس لیے لگائے کہ اس سے روزہ کا احساس نہ ہو تو ایسا کرنا مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109202634

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں