بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں لپ اسٹک لگانا


سوال

عورت کا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک (سرخی) لگانا کیسا ہے؟

جواب

لپ اسٹک  کے اجزاء کا منہ میں جانے کا  خطرہ رہتا ہے؛ لہذا روزہ میں  لپ اسٹک لگانےسے اجتناب کرنا چاہیے ۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109202979

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں