بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

روزگار میں برکت کے لیے وظیفہ


سوال

اپنے گھر اور اپنے کاروبار  کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں،  بہت پریشانی ہے،  کرائے کے گھر میں رہ رہے ہیں اور کوئی اپنا کاروبار بھی نہیں!

جواب

فجر کی نماز کے بعد 9 مرتبہ یہ آیت پڑھنے کا اہتمام کریں:

{اللّٰهُ لَطِيْفٌ بِعبَادِه يَرْزُق مَنْ يَّشَآءُ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيْزُ }

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144111201845

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں