بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں اسٹیم (بھاپ) لینا


سوال

کیا روزہ کی حالت میں اسٹیم لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب

روزہ کی حالت میں اسٹیم (بھاپ) لینے سے روزہ فاسد ہوجائے گا، صرف قضا لازم ہوگی، کفارہ نہیں۔

الدر المختار و حاشية ابن عابدين (رد المحتار) (ج:2، ص:395، ط:دار الفكر-بيروت):

’’(قوله: أنه لو أدخل حلقه الدخان) أي بأي صورة كان الإدخال، حتى لو تبخر ببخور وآواه إلى نفسه واشتمه ذاكرا لصوم أفطر لإمكان التحرز عنه وهذا مما يغفل عنه كثير من الناس، ولا يتوهم أنه كشم الورد ومائه والمسك لوضوح الفرق بين هواء تطيب بريح المسك وشبهه وبين جوهر دخان وصل إلى جوفه بفعله، إمداد، وبه علم حكم شرب الدخان.‘‘

فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144209201947

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں