بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے میں اسٹیم لینے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے


سوال

روزے میں اسٹیم لینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

 روزہ میں  اسٹیم لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

مراقي الفلاح مع حاشیة الطحطاوي :

"من أدخل بصنعه دخاناً حلقه بأي صورةٍ کان الإدخال فسد صومه، سواء کان دخان عنبرٍ أو عودٍ أو غیرهما، حتی من تبخّر ببخور فآواه إلی نفسه واشتم دخاناً ذاکراً لصومه أفطر؛ لإمکان التحرز عن إدخال المفطر جوفه ودماغه ، وهذا مما یغفل عنه کثیر من الناس'' . (مراقي الفلاح: (ص:361 , 362) باب في بیان ما یفسد الصوم)."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100102

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں