بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں انجیکشن لگانا


سوال

(i.v)کیا انجکشن کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، پھر چاہے انجکشن میں(i.m)نس میں لیا ہو یا پھر جلد؟

جواب

انجیکش خواہ جلد  میں لگایا جائے یا نس میں بہر صورت اس سے روزہ فاسد نہیں ہوگا، البتہ بلا ضرورت روزے کا احساس کم کرنے کی خاطر طاقت کا انجیکشن یا ڈرپ لگانا مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201562

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں