بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں ہونٹ کی کھال کھانا


سوال

کیا ہونٹ کا چھلکا کھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

ہونٹ  کی  کھال کا  چھلکا  اگر نکال کر کھالیا اور  وہ  حلق  میں  اتر گیا تو اس  سے روزہ فاسد ہوجائے، قضا لازم ہوگی، البتہ کفارہ لازم نہیں ہوگا۔

الفتاوى الهندية (1 / 202):

" وَإِذَا ابْتَلَعَ مَا لَايُتَغَذَّى بِهِ، وَلَايُتَدَاوَى بِهِ عَادَةً كَالْحَجَرِ وَالتُّرَابِ لَايُوجِبُ الْكَفَّارَةَ، كَذَا فِي التَّبْيِينِ، وَلَوْ ابْتَلَعَ حَصَاةٌ أَوْ نَوَاةً أَوْ حَجَرًا أَوْ مَدَرًا أَوْ قُطْنًا أَوْ حَشِيشًا أَوْ كَاغِدَةً فَعَلَيْهِ الْقَضَاءُ، وَلَا كَفَّارَةَ، كَذَا فِي الْخُلَاصَةِ".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201150

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں