بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں سر میں تیل لگانا


سوال

روزے کی حالت میں سر میں تیل لگانا ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

روزے کی حالت میں سر میں تیل لگانا جائز ہے، اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200544

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں