بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں وکس کی بھاپ لینا


سوال

روزہ کی حالت میں کیا وکس vicks کی بھاپ لے سکتے ہیں؟

جواب

 روزہ کی حالت میں وکس کی  بھاپ لینا درست نہیں ہے، اس سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے، قضا لازم ہوگی، کفارہ لازم نہیں ہوگا۔

فتاوی شامی  میں ہے:

"ومفاده أنه لو أدخل حلقه الدخان أفطر أي دخان كان ولو عوداً أو عنبراً لو ذاكراً؛ لامكان التحرز عنه، فليتنبه له كما بسطه الشرنبلالي". (الدر: ٢/ ٣٩٥، ط: سعيد)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200997

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں