بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1448ھ 26 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں مسواک کرنا


سوال

روزے کی حالت میں مسواک کرنا کیسا ہے؟

جواب

ہر قسم کی مسواک روزے کی حالت میں کسی بھی وقت استعمال کی جاسکتی ہے،  یہ سنت بھی ہے، اس کے بے شمار دنیوی اور اخروی فوائد ہیں، اور خصوصاً رمضان المبارک اور پھر روزے  کی بابرکت عبادت میں اس کے استعمال کا ثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109200406

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں