بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں جسم اور ناف میں تیل لگانا


سوال

روزہ کی حالت میں جسم اور ناف میں تیل لگانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں جسم یا ناف  میں تیل  لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه".

و في الرد:

"(قوله: وإن وجد طعمه في حلقه) أي طعم الكحل أو الدهن،كما في السراج، وكذا لو بزق فوجد لونه في الأصح، بحر، قال في النهر:لأن الموجود في حلقه أثر داخل من المسام الذي هو خلل البدن، والمفطر إنما هو الداخل من المنافذ للاتفاق على أن من اغتسل في ماء فوجد برده في باطنه أنه لايفطر، وإنما كره الإمام الدخول في الماء والتلفف بالثوب المبلول؛ لما فيه من إظهار الضجر في إقامة العبادة لا؛ لأنه مفطر. اهـ. وسيأتي أن كلاً من الكحل والدهن غير مكروه، وكذا في الحجامة إلا إذا كانت تضعفه عن الصوم". (رد المحتار 2/367) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109200578

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں