بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرنا


سوال

روزے  کی حالت میں انیہلر کا کیا حکم ہے؟

جواب

انہیلر  سے دوائی کے ذرات جسم میں داخل ہوتے ہیں، اس لیے روزے میں انہیلر کا استعمال درست نہیں، اس کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا ،  صرف قضا لازم ہو گی، کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109200309

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں