بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں بال اور ناخن کاٹنا


سوال

روزے میں بال کٹواسکتے ہیں اور ناخن کاٹ سکتے ہیں؟

 

جواب

روزے کی حالت  بال اور ناخن کاٹنے میں کوئی حرج نہیں ہے ، اس سے روزہ فاسد  یا مکروہ نہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109200739

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں