بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
10 محرم 1448ھ 26 جون 2026 ء
کھارے پانی سے وضو کرنے سے کیا رو زہ مکروہ ہوجاتا ہے؟
کھارے پانی سے وضو کرنے سے روزہ مکروہ نہیں ہوتا! فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144108201418
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔