بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں انہیلر کا استعمال


سوال

 روزے کی حالت میں انہیلر سے ناک کھولنا کیسا ہے؟ مجھے انتہائی دقت ہوتی ہیں روزے میں ناک بند ہو جائے تو سانس بھی نہیں لے سکتا.

جواب

انہیلر  کے استعمال سے دوائی کے ذرات جسم میں داخل ہوتے ہیں، اس لیے روزے کی حالت میں اس کا استعمال درست نہیں،  اس کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا اور  قضا لازم ہو گی۔

السنن الكبرى للبيهقي وفي ذيله الجوهر النقي - (4 / 261):

"وَإِنَّمَا الْفِطْرُ مِمَّا دَخَلَ وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ". فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144109201352

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں