بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے میں بھاپ لینا


سوال

روزے میں منہ اور ناک میں بھاپ لے سکتے ہیں ؟

جواب

بھاپ لینے کی صورت میں  پانی بخارات میں تبدیل ہو کر ناک کے راستے  پیٹ کے اندر چلاجاتا ہے اس وجہ سے  روزہ  کی حالت  میں  بھاپ لینے   سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے۔

''فتاوی شامی'' میں ہے:

''ومفاده أنه لو أدخل حلقه الدخان أفطر أي دخان كان ولو عوداً أو عنبراً لو ذاكراً؛ لامكان التحرز عنه، فليتنبه له كما بسطه الشرنبلالي''.

(الدر: ٢/ ٣٩٥، ط: سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں