بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1448ھ 26 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں الرجی کی وجہ سے پاوڈر لگانا


سوال

اگر انسان کو بہت زیادہ الرجی اور خارش ہو رہی ہو تو کیا کوئی پاؤڈر استعمال کر سکتے ہیں لگانے کے لیے روزہ کی حالت میں؟

جواب

روزہ کی حالت میں الرجی یا خارش کی وجہ سے پاوڈر کا خارجی استعمال جائز ہے۔

السنن الكبرى للبيهقي وفي ذيله الجوهر النقي - (4 / 261):

"وَإِنَّمَا الْفِطْرُ مِمَّا دَخَلَ وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ". فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144109200596

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں