بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
روزہ میں آنکھ ، کان یا ناک میں دوا ڈال سکتے ہیں ؟
روزہ میں آنکھ میں دوا ڈال سکتے ہیں، کان یا ناک میں دوا ڈالنے سے روزہ فاسد ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143101200139
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔