بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کا حکم


سوال

روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کا کیا حکم ہے، روزے  کی حالت میں سرمہ لگا سکتے ہیں  کہ نہیں؟

جواب

روزے کی حالت میں سرمہ لگانا جائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 417):
"(لا) يكره (دهن شارب و) لا (كحل)". فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144109201844

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں