بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں نیبولائیزر (nebulizer) یا انہیلر (inhaler)  کے استعمال کرنے کا حکم


سوال

روزہ کی حالت میں نیبو لائزر لینے کا حکم کیا ہے؟

جواب

نیبولائیزر (nebulizer) یا انہیلر (inhaler)  کے استعمال سے دوائی کے ذرات  منفذ کے ذریعے جسم میں داخل ہوجاتے ہیں، اس لیے روزے کی حالت میں اس کا استعمال درست نہیں،  اس کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا اور  قضا لازم ہو گی۔

السنن الكبرى للبيهقي وفي ذيله الجوهر النقي - (4 / 261):

"وَإِنَّمَا الْفِطْرُ مِمَّا دَخَلَ وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ".  فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144109201704

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں