بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
نسوار لگانے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
روزے کی حالت میں منہ میں نسوار لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، قضا لازم ہوگی، لیکن کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144109202740
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔