بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں جسم پر گرمی دانے کا پاؤڈر یا تیل (آئل) لگانے کا حکم


سوال

 کیا گرمی دانے کا پاؤڈر یا منتھول اور کافوری آئل جسم پر لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے?

جواب

روزے کی حالت میں کسی بھی قسم کا پاؤڈر یا تیل (آئل) جسم پر لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109202896

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں