بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں شوگر ٹیسٹ کروانے کا حکم


سوال

کیا روزہ کی حالت میں خون کے ذریعہ شوگر ٹیسٹ کروانا جائز ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں خون کے ذریعہ شوگر ٹیسٹ کروانا جائز ہے، اس سے روہ نہیں ٹوٹے گا۔

الدر المختار مع رد المحتار میں ہے:

"(أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه۔۔۔۔۔۔۔۔۔(لم يفطر) جواب الشرط."

(كتاب الصوم، ج:2، ص:395، ط:سعيد)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144309100029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں