بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 جمادى الاخرى 1446ھ 09 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں ناخن کاٹنا


سوال

روزہ  میں ناخن کاٹ سکتے ہیں؟ یا روزہ افطار کے بعد کاٹے جائیں!

جواب

روزے کی حالت  میں ناخن کاٹ سکتے ہیں، اس سے روزہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200234

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں