بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزانہ رات میں بیماری کی وجہ سے منی نکلے


سوال

روزانہ رات میں بیماری کی وجہ سے اگر منی نکلے تو کیا غسل کرنا واجب ہو گا؟

جواب

نیند کی حالت میں  منی نکلنے سے  غسل واجب  ہو جاتا ہے۔

البحر الرائق میں ہے:

"واعلم أن هذه المسألة على اثني عشر وجها؛ لأنه إما أن يتيقن أنه مني أو مذي أو ودي أو شك في الأول والثاني أو في الأول والثالث أو في الثاني والثالث وكل من هذه الستة إما أن تكون مع تذكر الاحتلام أو لا فيجب الغسل اتفاقا فيماإذا تيقن أنه مني وتذكر الاحتلام أو لا."

(كتاب الطهارة، أحكام الغسل، موجبات الغسل، ج:1، ص:58، ط:دار الكتاب الإسلامي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407100062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں