بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
روزہ کی حالت میں قے ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
روزہ کی حالت میں خودبخود قے ہوجانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143409200001
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔