بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
اسلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
انجکشن لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143409200027
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔