بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں خون کا دھبہ نظر آیا، روزے کا حکم


سوال

 ایک عورت نے روزہ کی حالت میں اپنے ایام عادت میں صرف خون کا ایک دھبہ یکھا اور پھر خون کا نام و نشان نہیں ہے تو کیا اس کا روزہ باقی ہے ؟

جواب

مذکورہ خاتون کو دھبہ نظر آنے کے بعد اگر پندرہ دن کے اندر اندر خون نظر آیا تو جس دن خون  کا دھبہ نظر آیا ہے وہ روزہ برقرار نہیں رہا، اس کی قضا کرنا ہوگی۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202638

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں