بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 محرم 1448ھ 18 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روٹی پکائی تو اس پر محمد لکھا تھا


سوال

ایک لڑکی نے چار روٹیاں پکائی تو ان پر محمد کا نام لکھا تھا اس کی کیا وجہ ہے؟

جواب

اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کا ظہور کائنات میں مختلف شکلوں میں ہوتا رہتا ہے،اس کے علاوہ اس کی کوئی شرعی  وجہ نہیں ہے،لیکن بسا اوقات اس طرح  کے مقدس ناموں کے نقش کا وہم  بھی ہوجاتا ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144403101151

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں