بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روٹی کے اوپر کھانے کی کوئی چیز رکھ کر کھانے کا حکم


سوال

 کیا روٹی کے اوپر کچھ رکھ کر کھانا جائز ہے، مثلًا کباب انڈا وغیرہ؟

جواب

روٹی کے اوپر کھانے کی کوئی چیز (کباب، انڈا وغیرہ) رکھ کر کھانا جائز ہے، اس میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200552

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں