کیا رونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
صورتِ مسئولہ میں رونا مطلقاً ناقضِ وضو نہیں ہے۔ خواہ نماز کی حالت میں ہو یا نماز سے باہر ہونے کی حالت میں، بہر صورت رونا ناقض وضو نہیں ہے ، اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144208200833
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن