بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

روحان (را پر پیش اور واو مدہ کے ساتھ)نام رکھنا


سوال

’’روحان‘‘  نام رکھنا کیسا ہے جب کہ راء پر پیش اور واؤ مدہ ہو ؟

جواب

’’روحان‘‘ (را پر پیش اور واو مدہ کے ساتھ) ’’روح‘‘  کی تثنیہ ہے، اور روح کے مختلف معانی ہیں، جن میں سے مشہور و معروف معنی ’’روح‘‘ ہی ہے۔ اس لحاظ سے ’’روحان‘‘ کا معنی ہوگا: ’’دو روحیں‘‘، لہذا یہ نام رکھنا درست نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200616

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں