بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روحہ نام رکھنا


سوال

میری بیٹی کا نام روحہ ہے  کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

" رَوْحَہ"  کا معنی: پاک اور اچھی۔  یہ نام  اچھا ہے، اس کے رکھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔

المنجد میں ہے:

"[الرَّوْحَةُ]: ليلة رَوْحَةٌ: طيبة".

(حرف الراء ص: 285، ط: مؤسسۃ انتشارات دار العلم) 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311101217

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں