بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

روبوٹ کی شرعی حیثیت


سوال

روبوٹ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

اگر روبوٹ مجسمہ نما نہ ہوتو  اس کا بنانا اور استعمال کرنا جائز ہے، بشرطیکہ اسےجائز کاموں میں استعمال کیا جائے۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200600

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں