بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

رکوع کی تعریف


سوال

شریعت میں رکوع سےکیا مراد ہے؟

جواب

شریعت میں   پیٹھ اور سر دونوں کو  جھکانے کو رکوع کہتے ہیں ۔

حاشیۃالطحطاوی میں ہے :

"وهو الإنحناء بالظهر والرأس جميعا  هذا معناه الشرعي".

(کتاب الصلوۃ، باب شروط الصلوۃ وأرکانھا،دار الكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144412100423

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں