بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 صفر 1448ھ 29 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

حدیث ’’بيشک رزق بندے کو ایسے تلاش کرتا ہے جیسے اس کی موت اسے تلاش کرتی ہے‘‘ کی تخریج


سوال

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بےشک رزق بندے کو ایسے تلاش کرتا ہے جیسے اس کی موت اسے تلاش کرتی ہے۔

کیا مذكوره  حدیث ’’ صحیح ابن حبان‘‘ میں موجود ہے؟ رہنمائی کیجیے۔

جواب

جی مذکورہ روایت ’’صحیح ابن حبان ‘‘ میں درج ذیل الفاظ کے ساتھ موجود ہے: 

" عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله ﷺ: إن الرزق ليطلب العبد كما يطلبه أجله. "

(صحيح ابن حبان، ذكر الإخبار عما يجب على المرء من قلة الجد في طلب رزقه بما لا يحل، (8/ 31) برقم (3238)، ط/ مؤسسة الرسالة، بيروت)

فقط والله تعالى اعلم


فتویٰ نمبر : 144711102299

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں