بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ریاست کا سودی قرضہ لینے سے عوام گناہ گار ہوگی یا نہیں؟


سوال

ریاست کا بین الاقوامی اداروں سے سودی قرض لینا کیا عام عوام کو بھی گناہ گار کر دے گا ؟

جواب

بین الاقوامی اداروں سے سودی قرض کا گناہ  عام  عوام پر نہ ہوگا۔

قرآن کریم میں ہے:

وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ [فاطر : 18]

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144408100574

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں