بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے کا حکم


سوال

 اگر ایک آدمی سرکاری نوکری پیسے سے خریدے تو آیا وہ خرید سکتا ہے  یا نہیں اور وہ شخص استعدادوالابھی ہو؟

جواب

رشوت دے کر نوکری حاصل کرنا جائز نہیں، خواہ مطلوبہ ملازمت کی اہلیت موجود ہو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت دینے والے اور لینے  والے پر لعنت فرمائی ہے۔

البتہ اہلیت موجود ہونے کی صورت میں جائز سفارش کے ذریعے ملازمت حاصل کی جاسکتی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201515

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں