بہن کے مناسب رشتے کے لیے کون سا وظیفہ پڑھنا چاہیے؟
يَا نَاصِرُ يَا عَزِيْزُ يَا مُغْنِيْ يَا صَمَدُ
اللہ تعالیٰ کے ان چار ناموں کو ایک سو گیارہ دفعہ پڑھ لیں تو بہتر ہے، ورنہ جتنا ہوسکے پڑھ لیں، اور دعا بھی کرتے رہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144209200438
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن