بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رہمہ کا مطلب


سوال

رہمہ کا مطلب؟

جواب

"رہمہ"(راء پر زیر، ہاء ساکن، میم پر زبر کے ساتھ) کا معنیٰ ہے: نرم  لگاتار بارش۔(مصباح اللغات، ص: ۳۲۰، ط: المصباح، لاہور)

البتہ بچیوں کے ناموں  کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ  ازواج مطہرات، صحابیات رضوان اللہ علیہن اجمعین کے ناموں پر یا اچھے معنی والے عربی نام رکھے جائیں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144408102533

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں