بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
کیا گاڑی یا مکان وغیرہ کے صرف کاغذات بطورِ رہن رکھے جاسکتے ہیں؟
گھر یا گاڑی کے کاغذات بطورِ رہن رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144003200006
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔