بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رزیف نام


سوال

"رزیف" نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"رزیف"  کا معنی ہے: گھبراہٹ کی وجہ سے جلدی کرنے والا۔ معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔  بہتر ہے کہ انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا اولیاء اللہ میں سے کسی کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔

القاموس المحيط (1 / 813):

"الرزيف: السرعة من فزع."

تاج العروس (23 / 337):

"رزف الأمر، رزيفا: دنا، عن ابن الأعرابي. قال: رزف إليه: إذا تقدم."

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144204200993

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں