بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بھائیوں کے بھائی بہنوں کا نکاح


سوال

نین احسان کی چھوٹی بہن ہے، جب کہ رومان اکرام کا چھوٹا بھائی ہے، احسان اور اکرام رضاعی بھائی ہیں،  کیا نین اور رومان کا نکاح ہو سکتا ہے؟

جواب

جی ہاں! ہوسکتاہے؛ اس لیے کہ دونوں کے مابین کوئی رضاعی رشتہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201174

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں