بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

برتن، کمبل رضائیوں پر زکاۃ


سوال

ایک شخص کے پاس گھر میں برتن، رضائیاں، کمبل وغیرہ کی تعداد  20۔ عدد 20ہے،  جس پرسال گزرگیا ہو تو اس پر کتنی زکاۃ واجب ہے؟

جواب

زکاۃ صرف سونا، چاندی، نقد رقم یا  مالِ تجارت پر لازم ہوتی ہے۔

لہذا اگر یہ سامان بیچنے کے لیے نہیں لیا تو اسے قابلِ زکاۃ اموال میں شامل نہیں کیا جائے گا، اور اس پر زکاۃ لازم نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200095

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں