بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

رضاعی ماں کی پوتی سے نکاح


سوال

بچپن میں میں نے ایک عورت کا دودھ  پیا  تھا اور رضاعت  بھی  ثابت  ہے، اب اس عورت کی پوتی ہےجو  مجھے اچھی لگی ہے، کیا میرا اس عورت کی پوتی سے نکاح ممکن  ہے؟

جواب

آپ کے لیے اس خاتون کی پوتی سے نکاح جائز نہیں، اس  لیے کہ یہ عورت آپ کی رضاعی ماں کی پوتی ہے۔

النتف في الفتاوى للسغدي (1 / 253)، دار الفرقان:

"... والصنف الثالث: الأخوة والأخوات من أي وجه كانوا لأب وأم أو لأب أو لأم وأولاد جميعهم وإن بعدوا ... ما يحرم بالرضاع. فأما الرضاع فيحرم منه ما يحرم بالنسب من ذوي الرحم المحرم، وهم أربعة أصناف الذين قدمنا ذكرهم".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201334

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں