بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بہن سے نکاح


سوال

میری  ماں نے ایک لڑکی کو مدتِ  رضاعت میں دودھ پلایاہے،  وہ بھی صرف ایک ہی بار، وہ لڑکی  میری کزن ہے،   تو کیا میری اس لڑکی سے شادی درست  ہے ؟

جواب

صورت ِ مسئولہ  میں  آپ  کی  مذکورہ لڑکی سے شادی درست نہیں ہے؛ کیوں کہ وہ آپ کی رضاعی بہن ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 213):

"(فيحرم منه) أي بسببه (ما يحرم من النسب)."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200051

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں